ادارہ فہمِ سیرتِ رسول ﷺ

"لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ"

سیدنا رسولِ کریم ﷺ کی زندگی بہترین نمونہ ہے

تعارف و اہمیتِ سیرت

سیدنا رسولِ کریم ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے ہیں اور مسلمانوں کے لیے آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی زندگی بہترین نمونہ ہے۔ انسانی زندگی میں ہم اگر کسی کی پیروی کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس شخصیت کے بارے میں جانا ہو گا، غور و فکر کرنا ہو گا، پھر اس شخصیت کے مطابق عمل کرنا ہو گا اور زندگی کے ہر معاملے اور موقع پر ہمارا ذہن اس شخصیت کی طرف جائے تا کہ اسکے مطابق عمل کیا جائے۔

سیدنا رسولِ کریم ﷺ کی زندگی عین قرآن ہے ، یعنی آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے اللہ تعالی کے تمام احکامات کو اپنی زندگی میں عمل کر کے دکھایا اور اخلاق کی عظیم مثال قائم کی۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ تعالی ہم سے محبت کرے تو ہمیں رسول کریم کا ادب اور پیروی کرنی ہو گی۔

ادارہ فہمِ سیرت کے بنیادی مقاصد

پروگرامز / ذرائع

1. سیرت کتب:

اضافی ایڈیشن / اشاعت برائے اطفال، مساجد

2. یوم سیرت:

تعلیمی ادارات میں انعقاد

3. سیرت کوئز:

معلوماتی اور علمی مقابلے

4. سیرت ورکشاپ:

اخلاق، معیشت، طب، قانون، کاروبار

5. سیرت تحریری امتحان:

حیات مبارکہ اور اخلاق حسن

6. سیرت تربیتی پروگرام:

اساتذہ، امام مساجد، نعت خواں حضرات

7. مشترکہ پروگرامز:

دیگر سیرت اداروں اور تنظیموں کے ساتھ تعاون

8. رحمة للعالمین ﷺ پروگرام:

غیر مسلم ممالک میں عظیم اخلاق متعارف کروانا

9. مومن عورت:

امہات المومنین، صحابیات، سیرت، احادیث

آڈیو / ویڈیو

یہاں آڈیو بیانات اور ویڈیوز شامل کی جا سکتی ہیں۔

آڈیو بیان

تصاویر

ادارے کی سرگرمیوں، ورکشاپس اور دیگر پروگرامز کی تصاویر یہاں دکھائی جائیں گی۔

پلیٹ فارمز / مقامات جہاں ہم سرگرم ہیں

ڈیٹا / تحریر / میڈیا ایڈیٹر

اس حصے سے آپ ویب سائٹ کی تحریر تبدیل کر سکتے ہیں اور تصویر، ویڈیو یا آڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ تبدیلیاں اسی براؤزر میں محفوظ رہیں گی۔

تحریر تبدیل کریں

میڈیا اپ لوڈ کریں

ہم سے رابطہ کریں

سیرتِ رسول ﷺ کے تعلیمی، تربیتی اور دعوتی پروگرامز سے متعلق معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

ادارے کی معلومات

ادارہ: ادارہ فہمِ سیرتِ رسول ﷺ

پتہ: گرین سٹی لاہور

فون / واٹس ایپ:

ای میل: info@faham-e-seerat.org